تائیوان کے صدر سائ انگ وین نے چین سے ان کے ملک کے تئیں نظریہ بدلنےکی اپیل کرتے آپس میں دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کو کہا۔ایک نیوز لیٹر کو دیئے
انٹرویومیں محترمہ سائ نےکہا کہ دونوں فریقوں کے بہتر تعلقات سے چین کو فائدہ ہو گا۔چین کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ کس طرح وہ ہمارے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھے۔